مولانا فضل الرحمان کا عید کے بعد ملک گیر مظاہروں کا اعلان

0

مولانا فضل الرحمان کا عید کے بعد ملک گیر مظاہروں کا اعلان

 جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عید الفطر کے بعد

ملک گیر مظاہروں کا اعلان کر دیا۔ جمیعت علمائے اسلام (ف)

کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عالمی برادری اسرائیلی دہشتگردی کا نوٹس

لے۔ اسرائیل کو اس ذلت آمیز حرکت پر دنیا سے معافی مانگنی چاہئیے۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینی چھوٹے چھوٹے بچوں کی قربانی دے رہے ہیں۔ جمیعت

علمائے اسلام مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرتی ہے۔ یاد رہے

کہ پاکستان نے غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ

کیا کہ عالمی برادری فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو ختم کروائے۔

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ اسرائیل کے فضائی حملوں کے

نتیجے میں بچوں سمیت متعدد بے گناہ فلسطینی جاں بحق اور زخمی ہوئے۔

ایٹمی ملک کیلئے خیراتی چاول، عمران خان کی 25 سالہ جدوجہد کا ایک اور نتیجہ موصول ہوگیا، بلاول بھٹو زرداری

مہنگائی سے متعلق سوال کے جواب میں وزیر اعظم نے کیا کہا، جانے

شہباز شریف باہر جانے کی نہیں بلکہ بھاگنے کی کوشش کررہا ہے ، وزیر اعظم

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.