مولانا فضل الرحمن بند گلی میں داخل نہ ہو

0

شیخ رشید کا میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہنا تھا کہ

مولانا فضل الرحمن بند گلی میں داخل نہ ہو

سیاست بند گلی میں داخل ہو جائے تو حادثات جنم لیتے ہیں

مولانا فضل الرحمن کافی آگے جا رہے ہیں

معلوم نہیں کہ نتیجہ کیسے اور کیا نکلے گا

شہباز شریف نے ڈائیلاگ کی بات درست کی

شہباز شریف نے اچھی بات کی ہے کہ ڈائیلاگ ہونے چاہیے

وزیراعظم نیب اور این آر او کے سوا تمام مسائل پر بات کرنے کو تیار ہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.