صدر مملکت سے سپیکر آذربائیجان  کی ملاقات

0

صدر مملکت سے سپیکر آذربائیجان  کی ملاقات

 آذر بائیجان کی پارلیمنٹ کی اسپیکر نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی جس میں پاکستان اور آذربائیجان کے مابین تجارت، دفاع ، ثقافت اور سیاحت میں تعلقات کو مزید تقویت دینے پر گفتگو ہوئی ۔ اس موقع پر صدر پاکستان نے کہا کہ پاکستان آذربائیجان کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے ، دونوں ممالک میں مذہب اقدار ، ثقافت اور علاقائی و بین الاقوامی امور پر مشترکہ خیالات کے حامل ہیں ۔ صدر ملکت نے دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے کیلئے اعلیٰ سطح پر سیاسی ، ثقافتی اور معاشی وفود کے تبادلے پر بھی زور دیا۔

 ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

نکاح کرنا سنت ہے ، متھیرا نے ملالہ کو کھری کھری سنا دی

بیٹی کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، والد ملالہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.