افغان قومی جرگے کے سپیکر اسمبلی میر رحمان رحمانی اسلام آباد روانہ

0

افغانستان کی موجو دہ صورتحال کے پیش نظر افغان قومی جرگے کے سپیکر اسمبلی

میر رحمان رحمانی اسلام آباد روانہ ہوگئے ۔

نجی ٹی وی ہم نیوز نے افغان میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ حاجی محقق اور افغان

وفد کے دیگراراکین پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے) کی پرواز سے اسلام آباد

روانہ ہو ئے ہیں۔

واضح رہے کہ افغانستان میں دو ماہ تک جاری رہنے والی طالبان اور حکومتی فورسز

کی لڑائی کے بعد طالبان آج دارالحکومت کابل میں داخل ہو رہے ہیں ، طالبان کی جانب

سے اپنے جنگجوو¿ں کو ہدایت کی گئی ہے کہ جو لوگ کابل سے باہر جانا چاہتے ہیں

انہیں محفوظ راستہ دیا جائے۔

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

کرونا کے وار جاری، ملک بھر مزید 67افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح کہاں پہنچ گئی؟ جانئے

طور خم بارڈر پر طالبان کا کنٹرول، پاکستان کی کیا حکمت عملی ہوگی؟ وزیر داخلہ شیخ رشید نے بتا دیا

آدمی کو سانپ نے کاٹ لیا، غصے میں آکر اس نے سانپ کو کاٹ کاٹ کر مار ڈالا لیکن خود کا کیا حال ہوا؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کردے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.