سول ہسپتال کراچی کے ایم ایل او کورونا سے انتقال کرگئے

0

 سول ہسپتال کے میڈیکو لیگل آفیسر کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔

پی ایم اے کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہےکہ سول ہسپتال کراچی کے ایم ایل

او ڈاکٹر نثار علی شاہ ایک ہفتے سے وینٹی لیٹر پر تھے جو اب انتقال کرگئے ہیں۔پی

ایم اے کے مطابق سندھ میں کورونا سے انتقال کرنے والے ڈاکٹروں کی تعداد 72

ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر اور ڈیلٹا ویرینٹ کے پھیلاؤ سے

بڑی تعداد میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف بھی متاثر ہوا ہے جب کہ کراچی میں

وائرس کے مثبت کیسز کی شرح مسلسل 20 فیصد سے زائد ریکارڈ ہورہی ہے۔

___________________________________________________

حرم شریف میں 20 خواتین اعلیٰ عہدوں پر تعینات

پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیت کر لاؤں گا، ارشد ندیم کا عزم

مرتضیٰ وہاب نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کا چارج سنبھال لیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.