وزیراعظم عمران خان کےآڈر سے ایم این اے آفتاب صدیقی کے فنڈ سے دہلی کالونی پنجاب کالونی مین بازار کا روڈ بننا شروع ہو گیا شہزاد قریشی

0

 وزیراعظم عمران خان کےآڈر سے ایم این اے آفتاب صدیقی کے فنڈ سے دہلی کالونی پنجاب کالونی مین بازار کا روڈ بننا شروع ہو گیا شہزاد قریشی ایم پی اے           کراچی (جاوید ہاشمی سے) پی ایس 111 دہلی کالونی  پنجاب کالونی مین بازار میں روڈ بنا نا شروع کردیا گیا
 وزیراعظم عمران خان آڈر سے ایم این اے آفتاب صدیقی کے فنڈ سے دہلی کالونی پنجاب کالونی مین بازار کا روڈ بننا شروع کردیا گیا شہزاد قریشی ایم پی اے کراچی (جاوید ہاشمی سے) پی ایس 111 دہلی کالونی س پنجاب کالونی مین بازار میں روڈ بننے کا کام شروع کردیا گیا ایم پی اے شہزاد قریشی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے حکم سے اور ایم این اے آفتاب صدیقی کے فنڈ سے کام کیا جا رہا ہے نمائندہ اردو خبریں جاوید ہاشمی سے بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی  دہلی کالونی وارڈ 8 کے صدر آریان قریشی نے بتایا کہ ایم پی اے شہزاد قریشی کی کاوشوں سے ایم این اے آفتاب صدیقی کے فنڈ سے دیرینہ مسلہ حل ہو رہا ہے مزید پتا یا کہ تقریباً 65000 اسکوائر فٹ کارپٹنگ روڈ بنایا جا رہا ہے
 آریان قریشی نے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ اداکرتے ہیں جن کی بدولت کام کیے جارہے ہیں علاقہ مکینوں نے پاکستان تحریک انصاف کو سراہا ایم این اے آفتاب صدیقی ایم پی اے شہزاد قریشی کے ترقیاتی کاموں خوش آئند قرار دیا علاقہ مکینوں نے زور دیا کہ دہلی کالونی پنجاب کالونی دیگر مسائل کو حل کیا جائے

پنجاب کالونی بازارمیں نیا روڈ، گلی نمبر 16 میں نئی  سیوریج لائن ڈالی جائے گی، شہزاد قریشی

حکومت آزاد کشمیر کا الیکشن 2018 کی طرح دھاندلی سے جیتنا چاہتی ہے ، بلاول بھٹو

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.