کل تک 50 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو ویکسین لگائی جاچکی ہے، اسدعمر

0

کل تک 50 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو ویکسین لگائی جاچکی ہے، اسدعمر
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ الحمد للہ کل تک ویکسین 50 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو لگاءجا چکی ہے۔ آپ بھی جلد رجسٹر کریں اور ویکسین لگوائیں تاکہ ہم بندشیں مزید کم کر سکیں اور پاکستان کی ترقی کا سفر تیز تر ہو، اور آپ اپنی زندگی آزادی کے ساتھ کرونا کے خوف کے بغیر گزار سکیں۔

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

ڈالر کی قیمت پھر سے بے قابو، امریکی کرنسی کی قدر 2 ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی

ملک بھر میں 19سال سے زائد عمر کےافراد کی کورونا ویکسی نیشن کا آغاز کردیا گیا

پاکستان میں تیار کی جانے والی کورونا ویکسین کے عام استعمال کی اجازت دے دی گئی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.