ایم کیو ایم رہنما عادل صدیقی انتقال کر گئے

0

ایم کیو ایم رہنما عادل صدیقی انتقال کر گئے

کرونا سے متاثر ایم کیو ایم رہنما عادل صدیقی انتقال کر گئے

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم پاکستان) کے رہنما عادل صدیقی پیر کے روز ن کورونا وائرس سے انتقال کر گئے

 ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق ممبر کوویڈ 19 میں مبتلا تھے اور ان کی طبیعت خراب ہونے پر نجی اسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔  وہ جگر کے کینسر میں بھی مبتلا تھے۔

خالد مقبول صدیقی اور عامر خان سمیت ایم کیو ایم پاکستان قیادت نے پارٹی رہنما کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.