اے آی جی لیگل۔ریٹائرڈ۔ اور سوشل اسکالر مظہر حسین علوی کے بڑے بھائی منور حسین علوی کا سوئم
مختلف مکاتب فکر کے علماء ۔سماجی ۔ سیاسی اور صحافتی شخصیات کی تعزیت ۔۔
اسٹاف رپورٹر
اے آی جی لیگل ریٹائرڈ اور سوشل اسکالر مظہر حسین علوی کے بڑے بھائی منور حسین علوی کے سوئم کے موقع پر مختلف مکاتب فکر کے علماء ۔مذہبی ۔سیاسی ۔سماجی ۔اور صحافی شخصیات کی تعزیت ۔قومی سوچ کے مالک منور حسین علوی قومی دن کے موقع پر خالق حقیقی سے جا ملے ۔تعزیت کرنے والوں میں آغا دانش ۔نیر نقوی ۔علامہ آل احمد بلگرامی ۔علامہ نثار قلندری ۔صدر امامیہ ذاکرین پاکستان ۔علامہ کوثر عباس ۔ڈاکٹر جان کربلائی ۔علامہ جواد حیدر ۔ آغا سبط حیدر ۔K 21 نیوز کے چیف رپورٹر سید اسد زیدی
اور رہنما پیپلز پارٹی صفدر محمود آرائیں اور سہیل عابدی کی جانب سے تعزیت اور دعائے مغفرت کی گئی ۔
_________________________________________________________