مرتضی وہاب نے فواد چودھری کو لوٹائے اعظم قرار دے دیا

0

مرتضی وہاب نے فواد چودھری کو لوٹائے اعظم قرار دے دیا

سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے فواد چودھری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے جو ملک اور عوام کی حالت کی ہے وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے، این ایف سی ایوارڈ ہو یا سندھ کے پانی کا معاملہ، ہمیشہ سندھ کے ساتھ زیادتی کی گئی ہے ‘ آپ کی نااہل حکومت جھوٹ اور یوٹرن کے سہارے کھڑی ہے جو بہر جلد عوام کے غیض و غضب کا شکار ہوگی۔

فواد چودھری کو لوٹائے اعظم کہا جائے تو غلط نہ ہوگا جناب نے ملک کی کوئی پارٹی نہیں چھوڑی جسکی کرائے کی ترجمانی نہ کی ہو۔علاوہ ازیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے کہاہے کہ فواد چوہدری عجیب مخلوق ہیں۔ پی ٹی آئی کے پنجاب اور کے پی کے دو وزراء اعلیٰ اور خود وزیر اعظم آئین اور قانون سے فارغ ہیں۔

___________________________________________________

پنجاب کا2ہزار653 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا

وفاق سندھ کے خلاف سازش کررہا ہے، ناصر شاہ

وزیراعلی  کا ہفتے میں صرف ایک دن  کاروبار کی بندش کا اعلان ، جانئے کس دن کاروبار بند کرنا پڑے گا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.