نیب نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کردیا

0

نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ نیب اپیل میں شاہد خاقان عباسی کو فریق بنایا گیا ہے۔

نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔

اس حوالے سے نیب کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ضمانت کے فیصلوں کےخلاف اپیل منظور کی جائے۔

نیب نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ ہائی کورٹ کے 25 اور 27 فروری کے ضمانت کے فیصلوں کیخلاف اپیل منظور کرکےشاہد خاقان عباسی کی ضمانت کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔

__________________________________________________________________

خلیجِ بنگال میں بننے والے طوفان سے پاکستان کو خطرہ نہیں: محکمۂ موسمیات

سستے ایندھن سے بجلی کی پیدا وار ، نیپرا نے بڑا قدم اٹھا لیا

نئی حکومت میں سخت سزائیں دی جائیں گی، ہاتھ بھی کاٹے جائیں گے، طالبان

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.