نعیم بخاری کو پی ٹی وی کا چیئرمین مقرر کردیا گیا

0

نعیم بخاری کو پی ٹی وی کا چیئرمین مقرر کردیا گیا

نعیم بخاری کی تین سال کی مدت کے لئے تقرری کی وزارت اطلاعات نے تصدیق کردی

وفاقی حکومت نے پیر کو نعیم بخاری کو چیئرمین پی ٹی وی بورڈ مقرر کیا ہے

نوے روز میں پی ٹی وی کو بحال کروں گا۔ نعیم بخاری

سنیئر وکیل اور پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے نئے چیئرمین نعیم بخاری کا کہنا ہے کہ:
پی ٹی وی) یونین سے معاملات پیار محبت سےحل کروں گا، ساتھ لےکرچلوں گا)

چیرمین (پی ٹی وی) نعیم بخاری نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ:
یہ ریاست کا چینل ہے، ڈرامے میری ترجیحات میں شامل ہیں، پاکستان ٹیلی وژن کے مزاحیہ پروگرام اس کی پہچان تھے، (پی ٹی وی) کی کھوئی پہچان کو واپس لاؤں گا۔

مستقل ملازمین سے ہی (پی ٹی وی) کو چلانا ہے، (پی ٹی وی) میں کانٹریکٹ ملازم بلا جواز ہے

پی ٹی وی پر اپوزیشن کو بھی ٹائم دیا جائے گا، حکومت کے اچھے کاموں کو زبانی بیان نہیں کرنا بلکہ دکھانا بھی ہے۔

بلین درخت لگے ہیں وہ کہاں لگے ہیں، عوام کو دکھانا بھی ضروری ہے، ترقیاتی کام ملک میں جہاں کہیں بھی ہوئے وہ بھی لوگوں کو دکھانا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.