نوازشریف اور شبہاز شریف کی والدہ کا انتقال ہوگیا Last updated نومبر 22, 2020 0 Share نوازشریف اور شبہاز شریف کی والدہ کا انتقال ہوگیا بیگم شمیم اختر لندن میں اپنے بیٹے نواز شریف کے ساتھ مقیم تھی مرحومہ کی عمر 90 برس تھیں وہ کچھ عرصہ سے علیل تھی مریم نواز کو دادی کے انتقال کی خبر پشاور جلسے میں دیدی گئی 0 Share