نیپر ا نے بجلی صارفین کو خوشخبر ی سنادی

0

نیپر ا نے بجلی صارفین کو خوشخبر ی سنادی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی

مد میں بجلی 19پیسے سستی کردی۔

اردو خبریں کے مطابق نیپر ا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ

صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں دو ارب 60کروڑ روپے کاریلیف ملے گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق لائف لائن ، زرعی اور کے الیکٹرک صارفین پر فیصلے کا

اطلاق نہیں ہوگا۔

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

کورونا کا بھارتی ویرینٹ ڈیلٹا تیزی سے پھیلنے والی بیماری بن چکاہے ، عالمی ادارہ صحت

کرونا کی چوتھی لہر کے وار جاری، مزید 67افراد جاں بحق،چار ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.