نئے الیکشن 90 روز میں ہوں گے، فرخ حبیب

0

نئے الیکشن 90 روز میں ہوں گے، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ نئے الیکشن 90 روز میں ہوں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فرخ حبیب نے  نئے انتخابات سے متعلق بتایا۔

واضح رہے کہ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی ہے۔

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیرِ اعظم عمران خان کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.