حکومت کی جانب سے عوام کو نئے سال کا تحفہ

0

حکومت کی جانب سے عوام کو نئے سال کا تحفہ

عوام کے ریلیف کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان نے اوگرا کی سفارشات کے برعکس پٹرولیم مصنوعات میں کم سے کم اضافہ کرنے کی منظوری دی۔ اوگرا کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 10.68 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8.37 روپے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی تھی.

عوام کو ممکنہ حد تک ریلیف فراہم کرنے کی حکومتی ترجیحات کو مد نظر رکھتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں محض 2.31 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1.80 روپے فی لیٹر اضافہ منظور کیا گیا ہے۔

اسی طرح اوگرا کی جانب سے کیروسین (مٹی کاتیل) میں 10.92 روپے فی لیٹر جبکہ لائٹ ڈیزل میں 14.87 روپے اضافہ تجویز کیا گیا تھا۔ اس کے برعکس کیروسین کی قیمت میں 3.36 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں محض 3.95 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔

عامر لیاقت نے سیدہ بشریٰ اقبال کو طلاق دے دی

مفتی منیب الرحمان کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹادیا گیا

مفتی منیب الرحمن کو بحال کرو” ٹوئیٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا”

چین نے 14 ڈبل نشست جے ایف  17 طیارے پاکستان کے حوالے کردیے

فیڈریشن الیکشن 2021: ایپکا کی جانب سے UBG کی حمایت کا اعلان

معروف بزرگ حاجی محمد مہتاب شاہ قاتلی رحمانی کاعرس یکم جنوری کو ہوگا

قائدِ اعظم کا یومِ ولادت، مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

Dr FarooqSattar کا مہاجر کلچر ڈے پرخصوصی پیغام urdukhabrain پر دیکھیں

افغان طالبان کے وفد کی اسلام آباد آمد، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

حکومت کی جانب سے عوام کو نئے سال کا تحفہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.