جہانگیر ترین کی گرفتاری کی خبریں، ترین گروپ کا ردعمل سامنے آگیا

0

جہانگیر ترین کی گرفتاری کی خبریں، ترین گروپ کا ردعمل سامنے آگیا
گرفتاری کی خبروں پرجہانگیر ترین  گروپ کے رہنماؤں میں ٹیلی فونک مشاورت ہوئی اور جلد ہی اجلاس بلانے پر غور کیا گیا۔ارکان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے ہمیں انصاف کی یقین دہانی کروائی ہے جس پر ہمیں یقین ہے۔اس کے باوجود اگر کسی شخص کی تسکین  کے لیے گرفتاری عمل میں آئی تو گروپ اپنا لائحہ عمل تشکیل دے گا اورجہانگیر ترین گروپ کے حامی ارکان کا کہنا ہے کہ اگر جہانگیر ترین کو گرفتار کیا گیا تو وفاق اور پنجاب میں بجٹ پر تعاون کی پیشکش پر نظر ثانی کریں گے۔ جہانگیر ترین  گروپ کے حامی گروپ کے رہنماؤں نے رابطے تیز کردیے  

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.