ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ جمعہ کو ہوگی

0

ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ جمعہ کو ہوگی

قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ 18 جون جمعہ کو ہوگی۔

زرائع کے مطابق اس ضمن میں ایوان پر بحث اسی روز کی جائے گی، حزب اختلاف نے عدم اعتماد کی تحریک قام سوری کے خلاف قابل اعتراض انداز سے ایوان چلانے کے باعث جمع کرائی ہے، عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ خفیہ رائے شماری کے زریعے ہوگی۔

___________________________________________________

مرتضی وہاب نے فواد چودھری کو لوٹائے اعظم قرار دے دیا

وفاق سندھ کے خلاف سازش کررہا ہے، ناصر شاہ

وزیراعلی  کا ہفتے میں صرف ایک دن  کاروبار کی بندش کا اعلان ، جانئے کس دن کاروبار بند کرنا پڑے گا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.