پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز ( پی آئی اے ) کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ آج پی آئی اے کی کوئی بھی پرواز کابل کیلئے آپریٹ نہیں کی جائے گی ۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ترجمان پی آئی اے نے کہا کہ کابل ائیرپوٹ پر کمرشل پروازں کیلئے ضروری سہولیات موجود نہیں ، انتظامات نہ ہونے پر کابل کیلئے پی آئی اے پروازیں عارضی طور پر معطل کی گئی ہیں ۔
یوم آزادی پر شارجہ سے دبئی پیدل سفر،محب وطن پاکستانی ڈاکٹر اکرم چوہدری نے ’ ہیٹرک‘ مکمل کرلی
خدا اور محبت کی ماہی ٹوئٹر پر چھاگئی
شہباز شریف نے وزارت توانائی کی رپورٹ حکومت کیخلاف چار ج شیٹ قرار دے دی