اب کراچی میں دودھ 94 روپے لیٹر فروخت ہوگا

0

اب کراچی میں دودھ 94 روپے لیٹر فروخت ہوگا

 دودھ مہنگا دینے پر دکان سیل

ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرنارتھ ناظم آباد کے پیشکار عبید علی خان کی منفرد کارروائی

اپنی نگرانی میں دودھ سرکاری نرخ پر فروخت کرایا

پیش کار نے عوام کو شکایات کے فوری ازالے کے لئے اپنا موبائل نمبر دے دیا

سرکاری نرخوں پر دودھ کی فروخت کے لئے سخت اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، عبید  علی خان شکایت نمبر588 03212497

کراچی شیر شاہ پراسرار دھماکہ یہ آسمانی آفت ؟

پاکستان میں بھی الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کا آغاز؟ اب دھاندلی کا رونا ختم

کورونا کی تیسری لہر میں بچوں کی بڑی تعداد متاثر

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.