اب لاک ڈاون کے سوا کوئی چارہ نہیں،سلیم صافی

0

سلیم صافی نے اپنے ٹویٹ میں کہا

کورونا کی نئی لہر آنے کے باوجود پہلے عمران خان نے جلسوں کا شوق پورا کیا اور پھر اپوزیشن نے ۔ یوں پاکستان کورونستان بن گیا ہے ۔ہسپتال بھر گئے ہیں۔ اب لاک ڈاون کے سوا کوئی چارہ نہیں ۔ لاک ڈاون میں تاخیر کی ذمہ دار حکومت ہوگی۔۔۔جان ہے تو جہان ہے ۔ لاک ڈاون اللہ کے بندو لاک ڈاون

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.