متعدد غیر ملکی میڈیا ویب سائٹ ڈاؤن ، لوگوں کو مشکلات کا سامنا

0

متعدد غیر ملکی میڈیا ویب سائٹ ڈاؤن ، لوگوں کو مشکلات کا سامنا

سی این این سمیت متعدد غیر ملکی میڈیا ویب سائٹ ڈاؤن ہوگئیں۔

برطانوی حکومت کی آفیشل ویب سائٹ سمیت سی این این و دیگر متعدد انٹرنیشنل میڈیا ویب سائٹ ڈاون ہوگئیں۔

دنیا کے کئی ممالک میں انٹرنیٹ سروسز معطل ہو گئیں جس کی وجہ سے امریکی سرکاری ٹی وی سمیت کئی انٹرنیشنل میڈیا ویب سائٹ ڈاؤن ہو گئیں ۔

خبر ایجنسی کے مطابق فنانشل ٹائمز، نیو یارک ٹائمز ،بلوم برگ کی نیوز ویب سائٹس بھی ڈاؤن ہیں، ایمزون کی ویب سائٹ تک رسائی میں بھی مشکل کا سامنا ہے جس کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے

___________________________________________________

شازیہ مری نے عمرا ن خان کو سب سے بڑا کرپٹ آدمی قرار دے دیا

محمد عامرکی طرح سلمان بٹ اور محمد آصف کیلئے بھی آئی سی سی سےلڑا، نجم سیٹھی

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.