ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید اکبرریاض کی ہدایت پر،ایس ایچ او ماجدعلوی کی کاروائی

0

ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید اکبر ریاض کی خصوصی ہدایت پر

ایس ایچ او کھارادر ماجد علوی کی کاروائی

کراچی ( ڈسٹرک رپورٹر) کھارادر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مختلف جرائم میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا

جس میں شامل بائی کلفٹن میں ملوث دو ملزمان شامل ہیں
(1))ملزم زبیر ولد (2) ابوبکر ملزم عارف محمد ولد عثمان غنی
دونوں ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی

جب کہ دوسری کارروائی میں گٹکا فروش کو بھی گرفتار کر لیا گیا ملزم (3) شاہ نواز ولد سلیم گٹکا فروشی میں ملوث تھا ملزم کے قبضے سے گٹکا برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا تینوں ملزمان سے مزید تفتیش جاری

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.