پیپلزپارٹی کے دو سو زائد گینگ وار جیل میں حلیم عادل شیخ پر حملہ آور ہوئے ہیں۔ علی میرجت

0
پیپلزپارٹی کے دو سو زائد گینگ وار جیل میں حلیم عادل شیخ پر حملہ آور ہوئے ہیں۔ علی میرجت
قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کو سینٹرل جیل کراچی میں بند وارڈ کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما علی میرجت
پی ٹی آئی رہنما علی میرجت گھر سے کھانہ کپڑے لے گئے جیل انتظامیہ نے لینے سے انکار کر دیا۔
پیپلزپارٹی کے دو سو زائد گینگ وار جیل میں حلیم عادل شیخ پر حملہ آور ہوئے ہیں۔ علی میرجت
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ حلیم عادل شیخ کو بند وارڈ کر دیا گیا۔ علی میرجت
گینگ وار کے ذریعے پیپلزپارٹی حلیم عادل شیخ کو قتل کروانا چاہتی ہے۔ علی میرجت
سنٹر جیل کے اندر حلیم عادل شیخ کی زندگی خو خطرہ ہے۔ علی میرجت
جیل سپرنٹنڈنٹ حسن سہتو دوسرا رائو انوار بن کے سامنے آیا ہے۔ علی میرجت
وزیر اعظم عمران خان فوری ایکشن لیں حلیم عادل شیخ کی زندگی کو خطرہ ہے۔ علی میرجت
سندھ کے اپوِزیشن لیڈر کے ساتھ ڈاکوئوں جیسا برتائو کیا جارہا ہے۔ علی میرجت
حلیم عادل شیخ کو کچھ بھی ہوا زمہ دار سدھ حکومت ہوگی۔ علی میرجت
پیپلزپارٹی حلیم عادل شیخ کو راستے سے ہٹانا چاہتی ہے۔ علی میرجت

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.