پگدار علئ آغا سراج خان درانی نے سندھی دھرتی سے محبت کا پیغام گھر گھر پہنچایا،آغا اسد خان بابر

0

پگدار علئ آغا سراج خان درانی نے سندھی دھرتی سے محبت کا پیغام گھر گھر پہنچایا،آغا اسد خان بابر

کراچی(رپورٹ جاوید ہاشمی) ال سندھی پٹھان یوتھ کراچی ڈویژن کے اہتمام سندھی ثقافتی دن جوش و جزبے سے منایا گیا- جس میں ال سندھی پٹھان یوتھ کراچی ڈویژن کے تمام ممبرز اور محبت کرنے والوں نے شرکت کی اور صدر ال سندھی پٹھان یوتھ آغا اسد خان بابر نے تمام ممبرز اور شرکت کر نے والوں کا  شکریہ ادا کیا- اور پگدار علئ آغا سراج خان درانی نے سندھی دھرتی سے محبت کا پیغام گھر گھر پہنچایا- اور صدر ال سندھی پٹھان یوتھ آغا اسد خان بابر نے  سنیئر ممبر ضلع خیرپور آغا نظر محمد آخوند کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے پروگرام کو کامیاب بنانے میں بھرپور کردار ادا کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.