پاکستان ماحولیات کے عالمی دن کی آج میزبانی کر رہا ہے

0

پاکستان ماحولیات کے عالمی دن کی آج میزبانی کر رہا ہے

مرکزی تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعظم عمران خان ہوں گے جبکہ تقریب میں چین کے صدر شی جن پنگ اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئترس کے پیغامات نشر کئے جائیں گے ۔ وزیر اعظم پاکستان اپنے خطاب میں اب تک کی کامیابیوں اور نئے اہاف سے متعلق اہم اعلانات کریں گے ۔ تقریب میں ملی نغمے ، بلین ٹری سونامی منصوبے کی سائٹس اور مناظر پیش کئے جائیں گے ، تقریب میں چاروں صوبوں کا ثقافتی شو اور روایتی رقص بھی پیش کیا جائے گا، گلوکار ابرار الحق بھی تقریب میں اپنا فن پیش کریں گے ۔ آج ماحولیات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جس کی میزبانی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کر رہا ہے ، مرکزی تقریب کنونشن سنٹر اسلام آباد میں ہوگی ۔

___________________________________________________

وزیراعظم عمران خان کےآڈر سے ایم این اے آفتاب صدیقی کے فنڈ سے دہلی کالونی پنجاب کالونی مین بازار کا روڈ بننا شروع ہو گیا شہزاد قریشی

فیٹف کا پاکستان کی پیشرفت کا اعتراف

حکومت آزاد کشمیر کا الیکشن 2018 کی طرح دھاندلی سے جیتنا چاہتی ہے ، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو کا بجٹ روکنے کےلئے اپنے تمام ایم این ایز کو شہباز شریف کا ساتھ دینے کی ہدایت

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.