پاکستان کی 106 سالہ خاتون نے کرونا کے بھارتی ویریئنٹ کو شکست دیدی لیکن صحت کے بعد ہسپتال میں کیا کام کیا گیا؟ دلچسپ خبر

0

شہر قائد کی مکین 106 سالہ خاتون نے کرونا کے خطرناک بھارتی ویرینٹ ڈیلٹا کو شکست دے دی، صحت یاب ہونے کے بعد ہسپتال میں ان کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا، تقریب میں ڈاکٹروں اور نرسوں کے علاوہ خاتون کے رشتے دار بھی شریک ہوئے۔

کراچی کی 106 سالہ خاتون حسین بی بی بینظیر میڈیکل کالج لیاری کے تحت چلنے والے کووڈ سینٹر میں زیر علاج تھیں۔اس کے علاوہ لیاری کے بینظیر میڈیکل کالج میں ایک 5 سالہ بچے نے بھی بھارتی ویرینٹ ڈیلٹا کو شکست دی۔یاد رہے کہ اس سے قبل کراچی کے ایک 100 سالہ شہری نے کرونا ویکسین بھی لگوائی تھی۔

https://urdukhabrain.pk/coronavirus-attacks-intensify-95-more-people-die-4720-new-cases-reported/

https://urdukhabrain.pk/good-news-for-those-who-want-to-get-us-vaccine-pfizer-large-consignment-arrives-in-pakistan/

https://urdukhabrain.pk/bring-shahbaz-sharif-forward-otherwise-the-party-will-disintegrate-senior-league-parliamentarians-advise-nawaz-sharif/

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.