فلسطینی تجزیہ نگار نےعمران خان کو موجودہ دور کا ارطغرل قرار دے دیا

0

فلسطینی تجزیہ نگار نےعمران خان کو موجودہ دور کا ارطغرل قرار دے دیا

پاکستان کے نجی ٹیلی ویژن چینل پر فلسطینی تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کا

ساتھ دینے پر پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی کوششوں پر انہیں خراج تحسین پیش

کرتے ہیں، فلسطینی تجزیہ نگار نےعمران خان کو موجودہ دور کا ارطغرل قرار دے

دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو

کرتے ہوئے فلسطین کےتجزیہ نگار نے غزہ میں جنگ بندی رکوانے اور فلسطینی

مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے پر پاکستانی کی کوششوں کو سراہا۔

فلسطینی تجزیہ نگار نے وزیر اعظم عمران خان کو اس دور کا ارطغرل اور وزیر

خارجہ شاہ محمود قریشی کو صدام حسین قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر فلسطینی تجزیہ

نگار جلال الفرہ نے  مارننگ شو میں گفتگو کی جو سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہورہی

ہے جس میں

انہوں نے فلسطین کی حالیہ صورتحال پر مظلوم فلسطینیوں کا ساتھ دینے پر پاکستانی

وزیراعظم اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی کوششوں کو سراہا ہے۔

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

سیز فائر کے بعد فلسطینی حکومت نے اسرائیل کے خلاف بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

پی ایس ایل 6 ٹیموں نے متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا ، کون کون سے بڑے نام شامل

پنجاب حکومت کا 16 شہروں میں سکول کھولنے کا فیصلہ لیکن لاہور میں پابندی کا اعلان 

صوبہ سندھ میں مزید دوہفتے کا سخت لاک ڈاﺅن لگانے کا اعلان کر دیا ، کیا کیا بند اور کیا کیا کھولا رہے گا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.