فلسطینی تجزیہ نگار نے شاہ محمود قریشی کو موجودہ دور کا  صدام حسین قرار دے دیا

0

فلسطینی تجزیہ نگار نے شاہ محمود قریشی کو موجودہ دور کا  صدام حسین قرار دے دیا

پاکستان کے نجی ٹیلی ویژن چینل پر فلسطینی تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کا

ساتھ دینے پر پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی کوششوں پر انہیں خراج تحسین پیش

کرتے ہیں، فلسطینی تجزیہ نگار نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو موجودہ دور کا صدام حسین قرار دے دیا –

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو

کرتے ہوئے فلسطین کےتجزیہ نگار نے غزہ میں جنگ بندی رکوانے اور فلسطینی

مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے پر پاکستانی کی کوششوں کو سراہا – 

فلسطینی تجزیہ نگار نے مزید کہا فلسطینی عوام پاکستانی وزیر

خارجہ شاہ محمود کو دل سے سلام کرتی ہے اور فلسطینی

عوام وزیر خارجہ شاہ محمو د قریشی کو موجودہ دور کا صدام

حسین سمجھتی ہیں – 

انہوں نے فلسطین کی حالیہ صورتحال پر مظلوم فلسطینیوں کا

ساتھ دینے پر پاکستانی

وزیراعظم اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی کوششوں کو

سراہا ہے۔

___________________________________________________

فلسطینی تجزیہ نگار نےعمران خان کو موجودہ دور کا ارطغرل قرار دے دیا

سیز فائر کے بعد فلسطینی حکومت نے اسرائیل کے خلاف بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

پی ایس ایل 6 ٹیموں نے متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا ، کون کون سے بڑے نام شامل

صوبہ سندھ میں مزید دوہفتے کا سخت لاک ڈاﺅن لگانے کا اعلان کر دیا ، کیا کیا بند اور کیا کیا کھولا رہے گا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.