فلسطینی اسرائیلی صنعتیں ، ہوائی اڈے تباہ کر سکتے تھے ، ایرانی جنرل کا دعویٰ

0

فلسطینی اسرائیلی صنعتیں ، ہوائی اڈے تباہ کر سکتے تھے ، ایرانی جنرل کا دعویٰ

ایرانی جنرل حسین سلامی نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی میزائل سے لیس قوم بن

چکے ہیں ، اگر فلسطینی چاہتے تو وہ اسرائیل کی صنعتیں اور ہوائی اڈے تباہ کر

سکتے تھے

میڈیا رپورٹس کے مطابق جنرل حسین سلامی نے کہا کہ حماس کے حملوں نے مشرق

وسطیٰ میں طاقت کا توازن تبدیل کر کے رکھ دیا ہے ۔

واضح رہے کہ فلسطین اور اسرئیل جنگ 11 ویں روز بھی جاری ہے- اسرائیلی

بمباری میں اب تک 251 افراد شہید ہوچکے ہیں -جب کہ 500 گھر تباہ، اور 72000

افراد بے گھر ہوچکے ہیں- حماس تنظیم نے بھی اسرائیلی بربریت کا جواب دیتے

ہوئے اسرائیلی ملیڑی بیسیس کو راکٹ حملوں سے نشانہ بنایا- اور حماس کی جانب

سے اعلان بھی کیا گیا ہے کہ جب تک اسرائیلی فورسز بیت المقدس سے نکال نہیں

جاتی تب تک ہم روکنے والے نہیں اور اسرائیل کی بربریت کا جواب دیتے رہے گئے–

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

حماس کے حملوں سے پہلی بار اسرائیل کو بڑا تجارتی نقصان

راجہ ریاض کوووٹ تحریک انصاف کی وجہ سے ملے ، اپنی حد میں رہیں،حلیم عادل شیخ

پی ٹی آئی میں ترین گروپ ، ن لیگ کا لائحہ عمل بھی سامنے آ گیا

معروف فٹ بال کلب کے کھلاڑیوں نے دوران میچ فلسطین کا پرچم لہرادیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.