پی ڈی ایم کا کراچی میں سیاسی قوت کا مظاہرہ ، تیاریاں مکمل

0

پی ڈی ایم کا آج کراچی میں سیاسی قوت کا مظاہرہ ، تیاریاں مکمل

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹآج کراچی میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی جس کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ شرکا سے مولانا فضل الرحمان، شہباز شریف، آفتاب شیرپاو اور پروفیسر ساجد میر سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماوں کا خطاب کریں گے ۔

  جلسہ گاہ میں سیاسی قائدین کے لیے 25 فٹ اونچا اور 75 فٹ چوڑا سٹیج بنایا گیا ہے اور شرکاء کے لیے ہزاروں کرسیاں بھی لگا دی گئی ہیں جبکہ خواتین کے لیے بھی خصوصی حصہ بنایا گیا ہے ، سٹیج کے ساتھ ہی خواتین کے لیے کرسیاں لگائی گئی ہیں، خواتین کی کرسیوں سے آگے ڈنڈے لگائے گئے ہیں

سے کی سیکیورٹی کے حوالے سے ترجمان پولیس نے بتایا کہ پولیس کے 25 سینئر افسران، 65 ڈی ایس پیز اور 3 ہزار 748 اہلکار تعینات ہوں گے،جلسے میں ایس ایس یو کی 30 خواتین کمانڈوز سمیت 93 خواتین پولیس اہلکار بھی تعینات ہوں گی جبکہ ایس ایس یو کے افسران سمیت 440 کمانڈوز بھی جلسے کی سیکیورٹی کے لیے موجود ہوں گے

____________________________________________________________

وزیرا عظم عمران خان نے اپنی یادگار تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی

پشاور میں عوام نے اپنی عدالت لگا کر چوروں کو الٹا لٹکا دیا

مال بردار ریل گاڑی کے جوائنٹ کھلنے کے باعث آئل ٹینکر سے سارا تیل بہہ گیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.