لوگ میرے نام سے مشہور ہونا چاہتے ہیں اداکارہ میرا

0

لوگ میرے نام سے مشہور ہونا چاہتے ہیں اداکارہ میرا

اداکارہ میرا نے سیشن کورٹ میں تکذیب نکاح کی درخواست پر سمات کے دوران کہا کہ میں مشہور اداکارہ ہوں لوگ میرے نام سے مشہور ہونا چاہتے ہیں- ایڈیشنل سیشن حج رائے محمد خان نے اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی درخواست پر سمات کی- اداکارہ میرا نے عدالت کے روبرو پیش ہو کر حاضری مکمل کروائی- ادکارہ میرا نے استدعا کی کہ میں بے قصور ہوں، کیس سے بری کیا جائے- اداکارہ میرا نے ویڈیوز کا ریکارڈ عدالت میں پیش کیا- جس پر عدالت  نے تمام ویڈیوز کو ریکارڈ کا حصہ بنانے کا حکم دے دیا-

میک اپ کرنے کے عمل سے بہت نفرت ہے،ثنا جاوید

بشرہ انصاری کی بطور چائلڈ اسٹار تصویر انٹرنیٹ پر مقبول

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.