پرویز الہٰی کی طبیعت ناساز، اسپتال میں ٹیسٹ کئے گئے

0

پرویز الہٰی کی طبیعت ناساز، اسپتال میں ٹیسٹ کئے گئے

پاکستان تحریک انصاف کے صدر  چوہدری پرویز  الہٰی  کی طبیعت ناساز  ہونے پر انہیں گزشتہ رات پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور منتقل کیا گیا۔

اسپتال میں چوہدری پرویز الہٰی کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے، رپورٹس تسلی بخش آنے پر انہیں اسپتال سے ڈسچارج کرکے واپس جیل منتقل کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ صدر پی ٹی آئی چوہدری پرویز الہٰی 16 دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔

__________________________________________________________________

سمندری طوفان کا خدشہ، کراچی بندرگاہ پر الرٹ جاری

پنجاب کے کئی سیاسی رہنما و سابق ایم پی ایز پی پی میں شامل

جناح اسپتال میں پیدائش کے ایک گھنٹے بعد ہی بچی اغوا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.