16 اکتوبر سے پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان، ذرائع

0

16 اکتوبر سے پٹرول اور ڈیزل مزید  مہنگا ہونے کا امکان ہے، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا نے پٹرول کی قیمت فی لیٹر 5 روپے 90 پیسے تک بڑھانے کی تجویز دی ہے۔

اوگرا نے  ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر پونے 10روپے تک اضافے کی تجویز دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں حتمی ردوبدل وزارت خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت سے کرے گی۔

______________________________________________________________

ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی سے متعلق ابہام دور ہوگیا، وزیر اعظم عمران خان

نورا فتحی 200 کروڑ کی منی لانڈرنگ کیس میں طلب

لاہور کے طالب علم کی سوشل میڈيا پر شرارت، امریکی انٹیلی جنس ادارے متحرک

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.