پی آئی اے نے ملتان سے سکردو کیلئے بھی پروازوں کا آغاز کردیا

0

پی آئی اے نے ملتان سے سکردو کیلئے بھی پروازوں کا آغاز کردیا

 پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے ملتان سے سکردو کے لیےبھی پروازوں کا آغاز کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ملتان تاسکردو پہلی پرواز کے ذریعے 167 مسافرسکردو کے لیے روانہ ہوئے، مقامی اعلیٰ عہدیداران نے مسافروں کو الوداع کہا۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پرواز کے آغاز سے جنوبی پنجاب کی عوام کو شمالی علاقے تک براہ راست رسائی ہو گی ، پی آئی اے اب چھ شہروں سے سکردو کے لیے براہ راست پروازیں چلا رہا ہے۔

 اسلام آباد، کراچی، لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ اور اب ملتان سے بھی براہ راست پروازیں چلائی جارہی ہیں۔

_______________________________

آزاد کشمیر انتخابات ، تحریک انصاف کے جھنڈوں والی گاڑی میں پولنگ بوتھ پر کیا چیز لائی گئی ؟ حامد میر نے حیران کن 

آزاد کشمیر انتخابات، پیپلز پارٹی کا دو پولنگ ایجنٹس لاپتہ ہونے کا الزام

آزاد کشمیر انتخابات،پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم، 1شخص جاں بحق، 6زخمی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.