وزیراعظم کا مظفر آباد جلسہ ملتوی کردیا گیا
موسم کی خرابی کے باعث وزیراعظم عمران خان کا مظفر آباد کا جلسہ ملتوی کردیا گیا ہے۔
دنیا نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دوبارہ جلسہ کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔وزیراعظم اس سے قبل باغ، میر پور اور بھمبر سمیت دیگر علاقوں میں جلسے کرچکے ہیں۔ آزاد کشمیر میں انتخابات 25 جولائی کو منعقد ہونگے۔
___________________________________________
معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
بھارت کا فیٹف گرے لسٹ کا معاملہ سیاسی بنانے کا اعتراف،پاکستان کا سخت ردِعمل
کیا چودھری نثار پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے والے ہے؟