گلگت بلتستان کا وزیراعلی کون ہوگا؟

0

گلگت بلتستان کا وزیراعلی کون ہوگا؟

وزیراعظم کی علی امین گنڈا پور اور سیف اللہ نیازی سے مشاورت

 جس میں ایڈووکیٹ خالد خورشید کو وزیراعلی گلگت بلتستان نامزد کر دیا گیا

ایڈووکیٹ خرشید نے 2018 میں پاکستان تحریک انصاف جوائن کی تھی

وزیر اعلی کی دوڑ میں فتح اللہ خان سب سے آگے تھے مگر کم مارجن سے جیتنے کی وجہ سے وہ وزیراعلی نہ بن سکے

میٹنگ میں یہ فیصلہ ہوا کہ اگر فتح اللہ خان کو وزیر اعلی بنا دیا گیا تو بعد میں مسائل پیدا ہو سکتے ہیں

کیونکہ اگر فتح اللہ خان کو وزیر اعلی بنا دیا جاتا ہے تو پیپلز پارٹی کے امیدوارجمیل احمد اگر کل کو کیس  کریں گے توفتح اللہ خان کی سیٹ خطرے میں آ سکتی ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.