پولیس اسٹیشن فریئر کی کاروائی اغواءکار گرفتارمغؤی خاتون بازیاب

0

 پولیس سٹیشن کی کاروائی اغواء کا ر گرفتار مغوی خاتون بازیاب

  فریرپولیس سٹیشن کی کاروائی اغواء کا ر گرفتار مغوی خاتون بازیاب ملزم بابر جاندے پر مغیا یہ حضرات کو بلدیہ کے علاقے سے بازیاب کرا لیا گیا  پولیس پارٹی نے گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی کا آغاز کردیا
کراچی (کرائم رپورٹر) فریرپو لیس کی کا میا ب کا روائی اغوا کار گرفتار مغوی خاتون کو بازیاب کرا لیا گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب ایس ائی او تھانہ فرید چودھری سعید اختر نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے خاتون کے اغوا میں ملوث بابر سنارا ولد ہمایوں کو گرفتار کرلیا پولیس پارٹی نے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر مغویہ اعزرا منظوراحمد عمر 35 سالہ بلدیہ کی علاقے سے بازیاب کرالیا اغوا کا مقدمہ مورخہ               /18 11/ 2020 کو تھانہ فریئر میں منظور احمد ولد رحیم بخش کی شکایت درج ہوا ملزم کی یار  ملزم کے خلاف ایف آئی آر نمبر 337/ 2020 ا 496 پ ت مورخہ 12 11 2020 کو درج کی گئی مغویہ کو ضابطہ کی کارروائی کے بعد عدالت میں پیش کیا جائے گا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.