کچھ وزراء کی کابینہ سے چھٹی کا امکان

0

لاہور،پنجاب کابینہ میں ردوبدل کا امکان آئندہ 24 گھنٹے اہم قرار دیئے جا رہے ہیں

کچھ وزراء کی کابینہ سے چھٹی کا امکان

کابینہ میں کچھ نئے چہرے شامل کیے جانے کا امکان

یاور عباس بخاری غزین عباسی مسرت چیمہ کو شامل کیا جا سکتا ہے ذرائع

یاور عباس بخاری پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹو کے چیئرمین بھی ہیں

وزیر قانون سے واپس لے گی وزارتیں بھی دوسرے وزرا کو دی جائیگی

سوشل ویلفیئر اور بیت المال کی وزارتیں سونپی جائیں گی

کابینہ میں کچھ وزرا سے وزارت واپس لئے جانے کا بھی امکان ہے

وزیراعلی پنجاب نے کابینہ میں تبدیلی کی منظوری دے دی ہے

یاور عباس بخاری ہلکا پی پی 1 کا ٹکٹ سے جیتے ہوئے ہے

غزین عباسی کا تعلق بہاولپور کے حلقہ پی پی 253 سے جیتی ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.