پی پی پی کارکنان قاسم باغ میں داخل،توڑ پھوڑ بھی کی

0

پی ڈی ایم جلسے سے پہلے ملتان میں اپوزیشن کے کارکنوں کی ریلی

پی ڈی ایم کارکنان کی جانب سے ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں

مشتعل کارکنان رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے اسٹیڈیم پہنچ گئے

پی ڈی ایم کے کارکنان 6 میں سے 3 دروازوں کے تالے توڑ کر سٹیڈیم میں گھس گئے

کارکنان تالے توڑ کر قلعہ کہنہ قاسم باغ میں داخل

کارکنوں کی جلسے کا سامان اسٹیڈیم میں لانے کی کوشش

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.