جہانگیر ترین کو گرفتار کرنے کی تیاریاں ، کس کے حکم پر جانے

0

جہانگیر ترین کو گرفتار کرنے کی تیاریاں

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایف آئی اے نے جہانگیر ترین کی گرفتاری کیلئے ورکنگ پیپرز کی تیاری شروع کردی ہے اور انہیں جلد ہی گرفتار کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کی ایف آئی اے آمد کے بعد سے ہی جہانگیر ترین کے خلاف کیسز کی انویسٹی گیشن میں تیزی آئی ہے اور ان کے خلاف مقدمات کی پراگریس رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔ جہانگیر ترین کے خلاف کیسز کی تحقیقات کی سربراہی ایک بار پھر ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کے حوالے کردی گئی ہے۔ ایف آئی اے نے ان کی گرفتاری کیلئے ورکنگ پیپرز تیار کرنا شروع کردیے ہیں۔

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

حلیم عادل شیخ کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات، سندھ حکومت کی کرپشن،سارے پول کھول دئے

آن لائن ایجوکیشن کے لیے نون نامی ایپ میں دو لاکھ پچاس ہزار بچے رجسڑڈ 

کراچی بار کے جنرل سیکریٹری عامر نواز نے ساتھیوں سمیت فنکشنل لیگ میں شمولیت اختیار کرلی

کل تک 50 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو ویکسین لگائی جاچکی ہے، اسدعمر

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.