وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب سے واپس آتے ہی اہم اجلاس طلب کرلیا

0

وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب سے واپس آتے ہی اہم اجلاس طلب کرلیا

 وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب سے واپس آتے ہی اہم اجلاس طلب کرلیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان دورہ سعودی عرب مکمل کرکے وطن

واپس پہنچ گئے ہیں۔وزیراعظم نے دورہ سعودی عرب سے واپسی پر اہم رہنماؤں کو

مشاورت کے لیے طلب کرلیا ہے۔ ملاقات میں وفاقی وزیر فواد چوہدری، اسد عمر اور

شہزاد اکبر شریک ہوں گے۔

ملاقات میں دورہ سعودی عرب سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا اور اپوزیشن لیڈر

شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی سے متعلق عدالتی فیصلے پر بھی مشاورت کی

جائے گی۔ شہزاد اکبر شہباز شریف کے معاملے پر وزیراعظم کو بریف کریں گے۔شہباز

شریف کے معاملے پر عدالت سے رجوع کئے جانے سے متعلق بھی مشاورت کی

جائے گی تاہم حتمی فیصلہ قانونی پہلوؤں کا جائزہ لینے کے بعد ہو گا

آئی سی سی نے بابراعظم کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا

کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کابل پہنچ گئے

آل پاکستان انجمن تاجران کا این سی او سی کے دفتر کے باہر دھرنا دینے کا اعلان

متحدہ عرب امارات جانے کے منتظر پاکستانیوں کے لیے انتہائی بُری خبر آ گئی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.