وزیراعظم عمران خان کی جمعے کوفلسطینیوں پر مظالم کیخلاف احتجاج کی ہدایت

0

وزیراعظم عمران خان کی جمعے کوفلسطینیوں پر مظالم کیخلاف احتجاج کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے جمعے کوفلسطینیوں پر مظالم کیخلاف احتجاج کی ہدایت

کردی، انہوں نے حکومتی وپارٹی ترجمانوں کے اجلاس میں تجویز پیش کی گئی کہ

جمعے کو اسرائیلی بربریت کیخلاف سرکاری سطح پر یوم احتجاج منایا جائے، جس

پر وزیراعظم عمران خان نے اسرائیلی بربریت کیخلاف جمعے کو سرکاری طور

پر احتجاج منانے کیلئے تیاریوں کی ہدایت کردی ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس

ہوا، جس میں معاشی، سیاسی، اسرائیل کی فلسطین پر بربریت اور شہبازشریف کا نام

ای سی ایل میں ڈالنے ، شہبازشریف کیخلاف دائر اپیل سے متعلق امور پر مشاورت

اور جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر اجلاس میں آئندہ جمعے کو اسرائیلی بربریت کیخلاف

سرکاری سطح پر یوم احتجاج منانے کی تجویز پیش کی گئی۔

جس پر وزیراعظم عمران خان نے اسرائیلی بربریت کیخلاف جمعے کو سرکاری طور

پر احتجاج منانے کیلئے تیاریوں کی ہدایت کردی ہے

___________________________________________________

غزہ کی ناکہ بندی اور محاصرے کو جلد از جلد ختم کیا جائے، چین

برطانوی کرکٹر بھی فلسطینی شہریوں پر جاری مظالم پر چپ نہ رہ سکے، اہم پیغام جاری کردیا

فلسطینیوں کی بے بسی کا اصل سبب کیا ہے ؟ اداکارہ نیلم منیرنے اپنا درد دل بیان کردیا

فیصل ایدھی کا بیٹے سمیت فلسطین جانے کا فیصلہ

غزہ پر ساتویں روز بھی اسرائیل کی وحشیانہ بمباری 42 فلسطینی شہید درجنوں زخمی

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.