وزیراعظم عمران خان کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ

0

وزیراعظم عمران خان کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ، ایئر اور نیول چیف بھی ہمراہ تھے

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض احمد نے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا

اجلاس میں علاقائی اور ملکی صورتحال سے آگاہ کیا گیا

وزیراعظم نے آئی ایس آئی کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.