انعامی بانڈز کی رقم اب کیش نہیں ملے گی

0

انعامی بانڈز کی رقم اب کیش نہیں ملے گی

حکومت کا 25 ہزار کے بانڈز کو پرائم بانڈ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ،25 ہزار کے انعامی بانڈ کی رجسٹریشن کا آغاز رواں ماہ کے آخر میں ہوگا، ذرائع

پچیس 25 ہزار کے بعد 15 ہزار اور ساڑھے 7 ہزار کے انعامی بانڈز کی رجسٹریشن ہوگی
انعامی بانڈ فروخت کرتے وقت اسٹیٹ بینک کو بھی لازمی آگاہ کرنا ہوگا
پچیس 25 ہزار کے انعامی بانڈز کے لئے شناختی کارڈ کی شرط بھی رکھ دی گئی ہے
دیگر انعامی بانڈز کی رقم اب کیش نہیں ملے گی
قرعہ اندازی میں نکلنے والا بانڈ اسٹیٹ بینک میں جمع کرانا ہوگا
انعامی رقم کے لئے شناختی کارڈ نمبر، اسٹیٹ بینک فارم پُر کرنا ہوگا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.