پی ایس ایل 6 ٹیموں نے متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا ، کون کون سے بڑے نام شامل

0

پی ایس ایل 6 ٹیموں نے متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا ، کون کون سے بڑے نام شامل

پی ایس ایل کے باقی میچز کے لیے کئی غیر ملکی کرکٹرز دستیاب نہیں ہیں جبکہ

 شکیب الحسن، تمیم اقبال اور محمود اللہ ریاد بنگلہ دیشی ٹیم کی انٹرنیشنل مصروفیات

کی وجہ سے معذرت کرچکے ہیں۔اسی لیے پی سی بی نے تمام فرنچائزز کو دو، دو

اضافی کھلاڑی ٹیم میں شامل کرنے کی اجازت دی  تھی۔اس چناؤ کے بعد کسی بھی ٹیم

کو نئے کھلاڑی منتخب کرنے کا موقع نہیں ملے گا۔

ورچوئل ڈرافٹ میں ملتان سلطان نے ویسٹ انڈیز کے بلے باز ہیٹمائر، جونسن چارلز،

محمد وسیم اور حماد اعظم،کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے ظاہر خان اور جیک ویلڈمرتھ اور خرم

شہزاد،لاہورقلندر نے ٹیم ڈیوڈ اور سلطان احمد  اسلام آباد یونائیٹڈ نے محمد اخلاق

پشاور زلمی نے بسم اللہ خان اور کراچی کنگز نے محمد حارث کا انتخاب کیا ہے۔

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

انگلینڈ میں نواز شریف پر حملہ

نائیجیریا میں طیارہ گر کر تباہ، آرمی چیف شہید

پنجاب حکومت کا 16 شہروں میں سکول کھولنے کا فیصلہ لیکن لاہور میں پابندی کا اعلان 

صوبہ سندھ میں مزید دوہفتے کا سخت لاک ڈاﺅن لگانے کا اعلان کر دیا ، کیا کیا بند اور کیا کیا کھولا رہے گا

تیس 30سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کا آغاز کردیا گیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.