تحریک انصاف کراچی کے صدرخرم شیر زمان نے سی بی سی وارڈ 8 دہلی کالونی کے لیے اریان قریشی کو ٹکٹ جاری کر دی

0

تحریک انصاف کراچی کے صدرخرم شیر زمان نے سی بی سی وارڈ 8 دہلی کالونی کے لیے اریان قریشی کو ٹکٹ جاری کر دی

کراچی(جاوید ہاشمی سے) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدرخرم شیر زمان نے سی بی سی وارڈ 8 دہلی کالونی کے لیے اریان قریشی کو ٹکٹ جاری کر دیا
اس موقعہ پرنامزد امیدوار اریان قریشی اوردیگر اراکین بات چیت کرتے ہوۓ پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدرخرم شیر زمان نے کہاکہ ہمت اور دل چسبی سے انتخابات میں حصہ لینا ہے۔ گھر گھر جاکر اپنے ووٹروں سے ملاقات کریں عمران خان کا امن ،محبت اور بھائی چارے کا پیغام پہنچائیں اس موقع پراریان قریشی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ایم این اے افتاب صدیقی اور ایم پی اے شہزاد قریشی نے جو ذمہ داری دی ہے اسے پورا کرنے کے لیے دن رات ایک کر کے ضرور کامیاب ہو نگے مزید اریان قریشی نے کہا کہ ایم این اے اور ایم پی اے پاکستان تحریک انصاف کا ہے علاقے کی خوشحالی کے لیے ضروری ہے کہ کونسلر بھی پی ٹی ائی کا ہو

مسلم لیگ فنگشنل سندھ کے جنرل سیکرٹری سردار عبدالرحیم نےسی بی سی وارڈ 4 کا ٹکٹ سید خرم شاہ کو دے دیا

افغان طالبان نے نہایت اہم ترین دو شہروں پر قبضے کا دعویٰ کر دیا

وزیر مملکت فرخ حبیب نے نواز شریف کے حوالے سے ایسی بات کہہ دی کہ ن لیگی قیادت آگ بگولہ ہو جائے

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.