پی ٹی آئی وارڈ 8 دہلی کالونی میں جشن آزادی کے حوالے سے کیک کاٹا اور آتش بازی کا مظاہرہ

0

پی ٹی آئی وارڈ 8 دہلی کالونی میں جشن آزادی کے حوالے سے کیک کاٹا اور آتش بازی کا مظاہرہ

کراچی ( بیورو چیف) پاکستان تحریک انصاف سی بی سی وارڈ 8 میں جشن آزادی کے حوالے سے کیک کاٹا گیا اور آتش بازی کے ساتھ ساتھ ملی نغموں پر رقص بھی کیا گیا ۔ پاکستان تحریک انصاف کراچی کے سینئر رہنما ڈاکٹر پرویز غفار رجوانی نے کیک کاٹا اس موقع پرسی بی سی ٹاوّن کے جنرل سیکرٹری رضااللہ خان ، پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے ایڈیشنل سیکرٹری اویس خٹک سی بی سی وارڈ 8 دہلی کالونی کے نامزد امیدوار اریان قریشی سمیت سیکنڑوں مرد اور خواتین نے شرکت کی اور جشنِ آزادی کی خوشیوں کو  دُبالا کیا ۔۔۔

___________________________________________________

پچھتر75 ویں یوم آزادی کے موقع پر گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا 

ملک بھر میں 75 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.