پنجاب حکومت کا 16 شہروں میں سکول کھولنے کا فیصلہ لیکن لاہور میں پابندی کا اعلان 

0

پنجاب حکومت کا 16 شہروں میں سکول کھولنے کا فیصلہ لیکن لاہور میں پابندی کا اعلان 

 پنجاب حکومت نے 5 فیصد سےکم کورونا کیسز والے 16 اضلاع میں 24 مئی سے

سرکاری و نجی اسکول کھولنے کا اعلان کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا

ہے۔

محکمہ تعلیم پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں 24 مئی سے 16 اضلاع

میں کورونا ایس اوپیز کی پابندی کے ساتھ تمام سرکاری اور نجی سکول کھل جائیں

گے۔ جن اضلاع میں سکول کھولے جائیں گے ان میں بہاولنگر، چکوال، چنیوٹ، حافظ

آباد، جھنگ، جہلم، قصور، منڈی بہاوالدین، ننکانہ صاحب، نارووال، پاکپتن، راجن پور،

ساہیوال، شیخوپورہ، سیالکوٹ اور وہاڑی شامل ہیں جب کہ لاہور سمیت پنجاب کے

دیگر اضلاع میں اسکولز بند رہیں گے۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ان اضلاع میں

ہفتے میں 4 روز سکول کھلیں گے اور ایک طالب علم 2 روزکیلئے سکول آئے گا۔

___________________________________________________

صوبہ سندھ میں مزید دوہفتے کا سخت لاک ڈاﺅن لگانے کا اعلان کر دیا ، کیا کیا بند اور کیا کیا کھولا رہے گا

نائیجیریا میں طیارہ گر کر تباہ، آرمی چیف شہید

تیس 30سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کا آغاز کردیا گیا

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.