بارشوں سے گوادر کے ڈیم بھر گئے: جام کمال

0

بارشوں سے گوادر کے ڈیم بھر گئے: جام کمال

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ حالیہ بارشوں سے گوادر میں موجود ڈیموں کو فائدہ پہنچا ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ حالیہ بارشوں سے گوادر میں ڈیم بھرنے سے مقامی آبادی کو فائدہ ہو گا۔

بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰ جام کمال خان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایک دن ساحلی علاقوں میں پانی کا اچھا ذخیرہ ہو گا۔وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے اپنے ٹویٹ میں ساور ڈیم گوادر اور شادی کور ڈیم پسنی کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

_____________________________________________________________

سمندری طوفان کا 9 واں الرٹ جاری

عمر شریف کا انتقال، جرمن اسپتال نے ابتدائی دستاویز جاری کر دی

طوفان ’شاہین‘ عمان سے 60 کلو میٹر دور رہ گیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.